‫جی ایس ایل (GSL) کی مشرق وسطی سروس (GCX) نومبر سے ہوگی شروع | Pakistan News Digest

‫جی ایس ایل (GSL) کی مشرق وسطی سروس (GCX) نومبر سے ہوگی شروع

ہانک کانگ، 02 نومبر،2017/ پی آر نیوز وائر/–

گولڈ اسٹارلائن (Gold Star Line) کو نئی مشرق وسطی سروس شروع کرنے کےبارےاطلاع دیتے ہوئے بیحد خوشی ہورہی ہے، جس کا نام جی سی ایکس (GCX) دیا گیا ہے، جو چین، پاکستان، اورمشرق وسطی کو جوڑے گا۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_wumc4rpe/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

لوگو:  http://mma.prnewswire.com/media/593120/Gold_Star_Line_Logo.jpg
فوٹو:  http://mma.prnewswire.com/media/593121/GSL_Middle_East_Service_Map.jpg
فوٹو:  http://mma.prnewswire.com/media/593122/GSL_Terminal_Details.jpg
فوٹو:  http://mma.prnewswire.com/media/593123/GSL_Transit_Timetable.jpg

سروس کی بندرگاہ محورگردش اس طرح ہوگی شنگانگ – قنگڈاو – شنگھائی – ننگبو – شیکو-  ڈا چان کھاڑی ( جی ایس ایل کا نجی بلاوا) – پورٹ کلانگ- کولبو – کراچی- جبل علی- کولمبو- پورٹ کلانگ – سنگاپور – شنگانگ۔ [Xingang – Qingdao – Shanghai – Ningbo – Shekou – Da Chan Bay(GSL’s private call) – Port Klang – Colombo – Karachi – Jebel Ali – Colombo – Port Klang – Singapore – Xingang]

جی سی ایکس (GCX)  پارٹنر آرسی ایل(RCL)، ٹی ایس لائن (TS Line)  ، کے ایم ٹی سی  (KMTC) اور ایس ایم لائن(SM Line) کا مشترکہ وینچر ہے۔ یہ 5,000 سے 6,500 TEU’ کے چھہ بحری جہاز تعینات کرے گا۔ چھہ میں سے جی ایس ایل دو جہاز چلائے گا۔ نئی سروس کا پہلا جہاز17 نومبر کو شنگانگ روانہ ہوگا۔

یہ شنگانگ سے کراچی اورمشرق وسطی کو جوڑنے والی پہلی سروس ہے۔ جی سی ایکس ہندوستانی برصغیر اور جنوبی ایشیا میں جی ایس ایل نیٹ ورک کو بڑھائے گا، جی ایس ایل کا مضبوط نیٹ ورک ہندوستانی برصغیر کی بندرگاہوں میں پہلےسے موجود ہے۔

گولڈ اسٹار لائن کےترجمان نے بتایا ” جی سی ایکس کےاس نئے مصنوع کا مقصد ہمارے سارفین کی بڑھتی ہوئی مانگ کےلئے ایک مضبوط نیٹ ورک بنانے کےکمپنی کے مقصد کی طرف قدم بڑھانا ہے۔ مشرق وسطی میں ہماری پھر سے موجودگی سے بازار کو فائدہ ہوگا، جب کہ کمپنی کی حکمت عملی اورایشیا میں اپنے صارف پر توجہ مرکوز کرنے میں معاون ہوگا”۔

براہ کرم مزید معلومات کےلئےرابطہ کریں: سنکھوج داس Sankhoj Das  ، گولڈ اسٹار لائن Gold Star Line ٹیلیفون: +852-2598-9175؛ فیکس: +852-2824-1969؛ ای میل: das.sankhoj@goldstarline.com

ذرائع: گولڈ اسٹار لائن لمیٹیڈ (Gold Star Line Ltd.)

   

Related Posts

   

You must be logged in to post a comment Login