- Nyxoah announces full-body 1.5T and 3T MRI compatibility for the Genio® system to treat Obstructive Sleep Apnea (OSA)Posted 19 hours ago
- JETEX EXPANDS ITS PRESENCE IN DUBAIPosted 2 days ago
- InvestorBrandNetwork (IBN) Recaps 2020 Milestones, Outlines 2021 InitiativesPosted 4 days ago
- JinkoSolar Supplied 17.5MW High-efficiency Modules to Fauji Solar Power Plant in PakistanPosted 5 days ago
- Low Carbon on Cement Possible with CCSPosted 5 days ago
- Biotalys Submits First Protein-Based Biocontrol Registration Package to the EPAPosted 5 days ago
- نینو،30 ټائمز په ذریعہ زیفیرټیل د حل په ذریعہ د مواد فراہمی ګړندې کوې۔Posted 6 days ago
- جیمن کئیر نے anti-SARS-CoV-2 کو بے اثر کرنے والی اینٹی باڈی JMB2002 کے طبی تجربے کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیاPosted 6 days ago
- NANO Accelerates Content Delivery by Thirty Times with Solutions from ZephyrTelPosted 6 days ago
- نانو نے زیفیرٹیل کے حل کے ہمراہ مواد کی فراہمی کی رفتار30 گُنا بڑھادیPosted 6 days ago
کونیکا منولٹا سینسنگ سنگاپور نے نئی ایشیائی ویب سائٹ جاری کر دی
سنگاپور، 5 دسمبر 2012ء/پی آرنیوزوائر/–
رنگ، روشنی اور 3 ڈی شکل کی صنعتی پیمائش کے عالمی رہنما ادارے کونیکا منولٹا سینسنگ سنگاپور نے ایشیا بحر الکاہل خطے میں صارفین کو بہتر اندازمیں خدمات پیش کرنے کے لیے اپنی نئی کارپوریٹ ویب سائٹ کے اجراء کا اعلان کر دیا ہے۔
آج باضابطہ اجراء کرتے ہوئے کونیکا منولٹا سنگاپور نے اپنی ماضی کی ویب سائٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے اور اپنی ویب سائٹ کو ایک بڑی جست کی جانب دھکیلا ہے؛ جس میں جدید ویب ٹیکنالوجی اور موجودہ اور نئے صارفین کے ساتھ منسلک ہونے کی مکمل نئی سوچ شامل ہیں۔ ویب ڈیزائن کونیکا منولٹا سینسنگ امریکاز کے مینیجر برائے انٹرنیشنل مارکیٹنگ کمیونی کیشنز لو کیرولی کی جانب سے کیا گیا تھا۔ امریکہ، میکسیکو اور برازیل کی مارکیٹوں میں کارپوریٹ ویب سائٹ کی تیاری اور ازسرنو اجراء کے ذمہ دار جناب کیرولی سمجھتے ہیں کہ یہ “صارفین کو واحد عالمی پیغام بھیجنے کے لیے ضروری تھا”۔
جناب کیرولی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ “ہمارے ویب صارفین ہمارے لیے بہت اہم ہیں اور ہم انہیں حل تلاش کرنے کے عمل کو آسان بنا کر دینا چاہتے ہیں۔ یہ سائٹ دو طرح کے صارفین کو مدنظر رکھ کر بنائی گئی ہے۔ پہلی قسم نئے صارفین، جو اپنے ادارے میں کسی مسئلے سے دوچار ہوں لیکن دستیاب موجودہ ٹیکنالوجی سے واقف نہ ہوں۔ دوسری قسم کے وہ صارفین جو تجربہ کار ہوں، ہماری مصنوعات کے پیچھے کارفرما سائنس کو سمجھتے ہوں اور کچھ مخصوص دیکھنا چاہتے ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ دونوں قسم کے صارفین جس حل تک پہنچیں وہ ایک ہی ہو، لیکن اس تک رسائی کا طریقہ دونوں کے لیے علیحدہ ہوگا۔”
بہتر نیوی گیشن کے ساتھ ویب سائٹ میں نیا زمرہ دی لرننگ سینٹر شامل کیا گیا ہے تاکہ صارفین کو آلات کے پیچھے کی سائنس کے بارے میں بتایا جائے اور کونیکا منولٹا سینسنگ کی جانب سے کوئی حل ان کے کاروبار کو کس طرح بہتر کر سکتا ہے۔ ایک نیا آن ڈیمانڈ ویبنار سیکشن ایپلی کیشن مخصوص مواد کا حامل ہے جو صارفین کو خود تدریسی کی صلاحیت دیتا ہے۔ اس ورچوئل ماحول میں صارفین توقف (pause)، تیزی سے آگے بڑھانے (fast forward)، پیچھے کرنے (rewind) اور مخصوص موضوعات کو نظر انداز کرنے (skip) کے ذریعے اپنی رفتار کے مطابق آگے بڑھ سکتے ہیں۔
بلاشبہ نئی ویب سائٹ میں سب سے بڑا اضافہ آلات کے ہر زمرے میں دستیاب لوازمات کی مکمل کیٹلاگ کا ہے۔ جناب کیرولی نے کہا کہ “کونیکا منولٹا سینسنگ پیمائش کے تمام چار حلوں میں ایپلی کیشن کا دہائیوں کا تجربہ رکھتا ہے۔ ہم نے مخصوص ترین ایپلی کیشن ضروریات پر کئی سالوں میں سینکڑوں لوازمات تیار کیے ہیں۔ خدمت و وابستگی کی یہ وہ سطح ہے جس کی آپ کونیکا منولٹا سینسنگ سے توقع رکھ سکتے ہیں۔”
نئی سائٹ کی خصوصیات کا تجربہ اٹھانے کے لیے آج ہی sensing.konicaminolta.asia پر لاگ آن ہوئیے۔
کونیکا منولٹا سینسنگ کے بارے میں
کونیکا منولٹا سینسنگ سنگاپور صنعتی رنگ، روشنی اور 3ڈی اشکال کی پیمائش کا بین الاقوامی رہنما تسلیم کیا گیا ہے۔ ادارہ ایسی مصنوعاتی لائنز کا ذمہ دار ہے جو عالمی سطح پر بصری زاویہ نظر کی پیمائش کو مستقل انقلابی صورت دے رہا ہے۔
لو کیرولی
مینیجر، انٹرنیشنل مارکیٹنگ کمیونی کیشنز
کونیکا منولٹا سینسنگ سنگاپور
+1-201-785-2413
You must be logged in to post a comment Login