- Nyxoah Reports Full Year 2020 ResultsPosted 3 days ago
- PRA’s remote patient monitoring platform selected by Merck KGaA, Darmstadt, Germany to work in combination with its human growth hormone treatment systemPosted 4 days ago
- سی آئی ایف ایف ګوانگزو 4000 کوالټی برانډز سره 357،809 زائرینو له یو ځائ کويPosted 4 days ago
- سی آئی ایف ایف گوانگ ژو نے 357,809 زائرین کو 4,000 کوالٹی برانڈز کے ساتھ منسلک کردیاPosted 4 days ago
- CIFF Guangzhou Connects 357,809 Visitors with 4,000 Quality BrandsPosted 4 days ago
- CIFF Guangzhou Connects 357,809 Visitors with 4,000 Quality BrandsPosted 5 days ago
- E3 2021: Game On.Posted 5 days ago
- Shell Invests in LanzaJet to Further Accelerate the Global Commercialization of LanzaJet’s Leading Alcohol-to-Jet Technology to Address the Aviation Sector’s Urgent Need to DecarbonisePosted 5 days ago
- JETEX LAUNCHES THE WORLD’S MOST EXCLUSIVE IFTAR EXPERIENCEPosted 6 days ago
- یو ایس ایف ڈی اے نے جیمن کیئر کو نیوٹرلائزنگ اینٹی باڈی JMB2002 کے کلینیکل ٹرائل کے آغاز کی منظوری دے دی ہےPosted 1 week ago
محمود کے حب الوطنی کے کامیاب گانے جو آب سنیک ویڈیو پر وائیرل ہے۔
اسلام آباد ، پاکستان ، 24 مارچ ، 2021 / پی آر نیوز وائر / — اگست 2019 میں ، پاکستان کے گلوکار محمود جے نے اپنا اصل سنگل “دلیر پاکستان” جاری کیا ، یہ محب وطن گانا ہے جو ہر پاکستانی کے دلوں میں براہ راست چلا جاتا ہے۔ تین سال بعد ، سنیک ویڈو کی بدولت ، اس کا گانا پھر سے منظرعام پر آگیا اور میوزک چارٹس میں سب سے اوپر آگیا۔
شاٹ ویڈیو ہیش ٓٹیگ چیلنجوں کے طرح پیچلے تحلیقی اور زبردست مواقع کم ہی ہیں۔ اور اس سلسلے میں سنیک ویڈیو کی # پاکستان زندہ باد نے یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں شرکت کو بڑھاوا دیا ہے۔ ویڈیوز کی نہ ختم ہونے والے سٹریمینگ میں بہت سے لوگوں نے محمود جے کی ویڈیو پر لیپسنگ کرکے اچھی ویڈیوز بنائیں۔ بہت سارے ویڈیو کریئیٹرز اور موسیقاروں نے اس
چیلنج میں حصہ لیا ، اور دلیر پاکستان کے ریمیکس یا نئے گانے بنائے۔
https://m.snackvideo.com/pbact/10/2021/PakistanZindabad
اس کے علاوہ سنیک ویڈیو نے محمود جے کو دو نئے محب وطن گانوں کے لیے اس کے ساتھ ایگریمنٹ کیا تاکہ اگلے چیلنج کے لیے اسے استعمال کیا جائے۔ “دلیر پاکستان” کے مقبولیت سارے ملک میں پھیل گیا۔ اور اس گان نے سب کے فخر اور محبت کو دوبارہ بیدار کرنے میں مدد دی کہ ہم ایک عظیم کی حثیت رکھتے ہیں۔ محمود کا اواز اور ریدم کے ساتھ ساتھ اس کی نئی ریلیز یقیناْ ہمارے عزائم کو اچھے اور مضبوط بنائے گی۔
You must be logged in to post a comment Login