- گرم خشک سیوئیاں،ییلو کرین ٹاور اور روشن ممکنات :ووہان عالمی زائرین اور سرمایہ کاروں کو دعوت دے رہاہےPosted 9 hours ago
- PRA Health Sciences selected by Maryland State Medical Society to supply remote patient monitoring and telehealth servicesPosted 13 hours ago
- Hot dry noodles, Yellow Crane Tower and bright prospects: Wuhan extends invitation to global visitors, investorsPosted 1 day ago
- Global Employee Relocations Served by WHR’s International OfficesPosted 1 day ago
- Nikkiso Cryo Inc. New Facility Increases Cryogenic Pump ProductionPosted 1 day ago
- Tim Born becomes Vice President, Oceania and South East Asia for Nikkiso Clean Energy & Industrial Gases GroupPosted 1 day ago
- Industry Leading SAFR Facial Recognition for Live Video Integrated with Geutebrück VMSPosted 2 days ago
- Nyxoah Reports Full Year 2020 ResultsPosted 6 days ago
- PRA’s remote patient monitoring platform selected by Merck KGaA, Darmstadt, Germany to work in combination with its human growth hormone treatment systemPosted 7 days ago
- سی آئی ایف ایف ګوانگزو 4000 کوالټی برانډز سره 357،809 زائرینو له یو ځائ کويPosted 1 week ago
ایک کیمرہ اور ایک خواب لیئے پاکستانی یوٹیوبر جس کے لاکھوں مداح ہیں، نے سنیک ویڈیو میں شمولیت اختیار کی۔
اسلام آباد ، یکم مارچ، 2021 / پی آر نیوز وائر / – کانٹٰنٹ بنانے والا ڈکی کوئی ایسا شخص نہیں ہے جو اسانی کی راہ سے گزرنا پسند کرتا ہے۔ ویڈیوز بنانے کے ابتدائی وقت میں ڈکی بھائی ، جس کا اصل نام سعد الرحمنٰ ہے ،نے تمام روایتی ملازمتیں ختم کردی ہیں۔ اور تب ہی یوٹیوب پر ڈھائی لاکھ فالورز کو اکٹھا کیا ہیں۔ آب اس نے پاکستان میں سب سے مشہور شارٹ ویڈیو پلیٹ فارم سنیک ویڈیو پر بھی اکاؤنٹ بنا کر ٹاپ کے اؤ ایل بنا ہے۔
رحمان کو سنیک ویڈیو جیسے بڑھتی ہوئے پلیٹ فارم پر دیکھا گیا ، جس کی انہوں نے عوامی سطح پر تعریف کی ، “سنیک ویڈیو کے ساتھ اچھا تجربہ رہا ، خاص طور پر اس کے ایڈیٹینگ ٹولز اور تمبنیل فیچز کیونکہ وہ اپ کو آپ کے خواہش کے مطابق کانٹینٹ تیاز کرنے میں مدد دیتا ہیں۔ “ رحمان نے کہا ۔
سنیک ویڈیو میں شامل ہونے کے لئے کلک کریں: https://m.snackvideo.com/pbact/10/2021/ApplyYoutubeCreator1
ہمیں سنیک ویڈیو کمونٹی بہت پسند ہے ! “ رحمان کا کہنا ہے کہ “ میں اور بہت سے اور کانٹنٹ بنانے والے ہم سنیک ویڈیو پر کانٹینٹ بناتے رہینگے ، کیونکہ سنیک ویڈیو کی ٹیم بروقت اور کارآمد مشورے دیتے ہیں ہمارے پرفارمنس کے بارے میں ، رحمان نے تقریبا ایک مہینہ پہلے سنیک ویڈیو ایپلیکیشن میں شمولیت اختیار کی ہے ، کئی کرئیٹرز کے ساتھ قائم ہوا ۔ “ سنیک ویڈیو سب کو اپنے صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کےلئے بہترین پلیٹ فارم ہیں۔ سنیک ویڈیو کی طرف سے مسلسل پیش کی جانے والی حیرت انگیز کمپینگ سب کو اپنی طرف راغب کرتی ہیں۔ ہمیں اس میں نہ صرف انعامات ملنے کا موقع ملتا ہے ، بلکہ مزید لوگوں تک رسائی بھی حاصل ہوجاتی ہے۔
رحمان کا مشہور ہونا اور شہرت کی بلندی تک پہنچنے کا سفر آسان نہیں تھا۔ ٹکنالوجی کے جنون کے وجہ سے اس نے کمپیوٹر سائنس کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے یونیورسٹی میں داخلہ لیا لیکن پہلے ہی سمسٹر میں ڈراپ ہوا ۔ کیونکہ اس وقت اس نے سوشل میڈیا اور کانٹنٹ کریئشن کو اور چیزوں سے زیادہ دلچسپ پایا۔ رحمان نے کہا کہ یہ میرے زندگی کا سب سے اچھا فیصلہ تھا۔
تب سے رحمان نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ جب اس نے پہلی بار ، کسی بھی شوقیہ کی طرح شروع کیا تو ، اس کے پاس صرف اس کا فون اور بنیادی ترمیمی ٹول موجود تھے ، جس نے اسے معاشرتی نظام بنانا ، مصیبت کا سامنا کرنا پڑا اور مشکلات میں ثابت قدم رہنا سکھایا تھا۔ یہ صرف ان گنت گھنٹوں کی تدوین کے ذریعے ہی کامیڈی ویڈیوز میں دب کر رہنا شروع کردی ، جس میں سے ایک بعد میں وائرل ہوگیا۔
تب سے رحمان نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ جب اس نے پہلی مرتبہ اپنا کام شروع کیا تو اس کے پاس صرف ایک موبائیل فون اور کچھ ایڈیٹینگ ٹولز کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔ جس نے اسے بہت کچھ سیکھنے پر مجبور کیا اور اسے مظبوط بنایا۔ یہ کئی گھنٹوں کے تک تواتر کے ساتھ ایڈیٹینگ کی جانے والے ویڈیوز وائرل ہوجاتے ہیں۔
اچھے کانٹینٹ کرئیٹرز کے لیے رحمان کا مشورہ؟ “وائرل ہونا اپنا مقصد نہ بنائیں ، لیکن مستند کانٹینٹ بنانا اپنا مقصد بنائے۔ مثبت چیزوں پر توجہ دے اور وہ کرکے دکھائیں جو دوسرے نہا کرسکے۔ رحمان نے کہا۔ ایک اور دلچسپ ترکیب: کہ میرے لائیکس اور ڈیسلائیکس کا تناسب 97:3 ہیں ، تو میں اچھائی کے طرف توجہ دیتاہو اور منفی چیزوں کو پسپشت ڈالتا ہوں۔
You must be logged in to post a comment Login