- du Collaborates with Cisco on IP Core Network Modernization and ExpansionPosted 2 days ago
- du Collaborates with Cisco on IP Core Network Modernization and ExpansionPosted 2 days ago
- گڈسینڈ کا وٹامن کے2 نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر اور پیرس ففٹین ڈسٹرکٹ پہنچ گیا، چینی فہم کی مضبوطی دنیا بھر میں لے جاتا ہواPosted 2 days ago
- گڈسینڈ کا وٹامن کے2 نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر اور پیرس ففٹین ڈسٹرکٹ پہنچ گیا، چینی فہم کی مضبوطی دنیا بھر میں لے جاتا ہواPosted 2 days ago
- تقرير شركة Artprice السنوي عن سوق الفن العالمي لعام 2017: بديل حقيقي لأسواق المال تتصدره الصينPosted 2 days ago
- آرٹ پرائس کی سالانہ رپورٹ برائے عالمی آرٹ مارکیٹ 2017ء:مالیاتی مارکیٹوں کا ایک حقیقی متبادل، چین پہلے مقام پرPosted 2 days ago
- ShoCard Ushers in the Future of Identity with Announcement of ICOPosted 2 days ago
- Goodscend’s Vitamin K2 Landed in New York Times Square and Paris Fifteen District, Delivering the Strength of China Intelligence to The WorldPosted 3 days ago
- Artprice’s Annual Report on the Global Art Market in 2017: A Genuine Alternative to Financial Markets, with China in First PlacePosted 3 days ago
- Saudi Telecom Company (STC) and Cisco Sign Strategic MoU to Bring the Benefits of 5G to Saudi ArabiaPosted 3 days ago
انڈی میوزک کے لیے جاپان میں بننے والا سپورٹ پلیٹ فارم الفانوٹ بھارت میں جاری
ٹوکیو، 11 دسمبر 2017ء/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/– سینکو گروپ ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ کے ایک حصے الفانوٹ نے 11 دسمبر کو بھارت میں اپنے جدید مفت میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم کا اجراء کردیا ہے تاکہ آزاد موسیقاروں کو سہارا دے اور خطے میں موسیقی کی بڑھتی ہوئی طلب کے لیے خدمات پیش کرے۔ سروس مستقبل قریب میں ایشیا، لاطینی امریکا اور دنیا کے دوسرے حصوں کے دیگر ممالک میں بھی جاری کی جائے گی۔
ویب سائٹ: https://alpha-connection.net/?lang=en
الفانوٹ کا ہدف اپنے نئے مفت موسیقی پلیٹ فارم کے ذریعے موسیقی تخلیق کاروں، سامعین اور پرستاروں کو بہترین موسیقی تجربے کے ساتھ موسیقی کی صنعت کو نئی زندگی دینا ہے۔ جدید ترین ٹیکنالوجی اور اثر و رسوخ کی بنیاد پر مارکیٹنگ حکمت عملی الفانوٹ کی کلیدی برتری ہے، جو پہلی بار موسیقی صنعت کے لیے موثر انداز میں اثر و رسوخ رکھنے والے کا نمونہ پیش کررہی ہے۔
الفانوٹ ایپ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ دونوں کے لیے کئی کارآمد خصوصیات کے ساتھ دستیاب ہے جیسا کہ مرچنڈائز اسٹورز، ایونٹ مینجمنٹ اور سوشل ٹپنگ جیسے مالیاتی فائدے کی حامل خصوصیات، یا کسی بھی طریقے سے ان کے موسیقی تجربے کو بہتر بنانا۔ جی پی ایس لوکیشن ٹریکنگ جیسی ڈیٹا کلیکشن بھی ایک اہم خصوصیت ہے جو ڈیٹا اور تجزیات کے معیار کی ضمانت دیتی ہے۔
الفانوٹ بانی کینگو سنوما نے کہا کہ “بھارتی اجراء الفانوٹ کی نئی انڈی میوزک اسٹریمنگ سروسز کو بین الاقوامی سطح پر بنانے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ الفانوٹ بھارت میں این ایم آئی ایم ایس میں بیٹل آف بینڈز منعقد کرے گا۔ ہم این ایم آئی ایم ایس یونیورسٹی کے ساتھ تعاون کریں گے اور موسیقار کی حیثیت سے کامیابی کا خواب دیکھنے والے نوجوانوں کو مدد دیں گے۔ اس دور میں موسیقار اپنے گانے الفانوٹ کے پاس پیش کریں گے اور پلیٹ فارم پر اپنے گانوں کی دستیابی انہیں اسٹیج پر حتمی مقابلوں میں کھیلنے کے لیے انتخاب کا موقع دے گی۔ فاتح کو موسیقار کی حیثیت سے اپنے مستقبل میں الفانوٹ کی مدد حاصل ہوگی۔ مزید برآں، الفانوٹ بھارت کے سے بڑے دو روزہ مختلف الاقسام کنسرٹ ‘کومیو ای وی سی ممبئی 2017ء’ متعارف کردہ از ان چینٹڈ ویلی کارنیول کو سہارا دے رہا ہے۔ یہ کوشش ہمیں بھارت کے قابل تعریف انڈی موسیقاروں کے ساتھ تعاون اور انڈی موسیقی کے منظرنامے کی رہنمائی کرنے کی سہولت دے گی۔”
الفانوٹ کے بارے میں
الفانوٹ موسیقاروں، موسیقی کے عالمی تخلیق کاروں اور پرستاروں کو ایک مفت موسیقی تقسیم ایپ کے ذریعے باہم جوڑتا ہے، کوئی اور اسٹریمنگ کاروبار اس طرح کامیاب نہیں ہوا، اور ایک اپنی موسیقی یا لائسنس فروخت کرنے کے بجائے موسیقاروں کو متبادل ذرائع سے آمدنی کا کافی ذریعہ فراہم کرتا ہے جس میں سوشل ٹپنگ، کنسرٹ کے ٹکٹ فروخت کرنا، مرچنڈائز فروخت کرنا اور مختلف منصوبوں کے لیے کراؤڈفنڈنگ شامل ہیں۔
ذریعہ: سینکو گروپ ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ
You must be logged in to post a comment Login