- Taconic Biosciences Expands Immuno-oncology Animal Model PortfolioPosted 19 hours ago
- ینگ شینگ اناج اور تیل کی مہم ٹائمز اسکوائر، نیو یارک، یو ایس اے میں نشرPosted 5 days ago
- Yingshang Grains and Oils Campaign Appears at Times Square, New York, USAPosted 5 days ago
- Open Society Foundations Announce 2020 Puerto Rico Youth FellowsPosted 5 days ago
- Sabin Vaccine Institute Funds Researchers to Investigate COVID-19 Misinformation, Design Solutions to Increase Vaccine AcceptancePosted 6 days ago
- ٹی سی ایل کی جانب سے سی ای ایس 2021 کے موقع پر مختلف کیٹیگریز میں نئی مصنوعات کی رونمائی- ٹی وی ،آڈیو،موبائل اور جدید گھریلو مصنوعاتPosted 6 days ago
- At CES 2021 TCL Unveils Newest Products in Multi-Categories – TV, Audio, Mobile and Smart Home AppliancesPosted 6 days ago
- سنیک ویڈو نے افتتاحی مواد کے ساتھ پاکستان میں اپنی پہلی تخلیق کار یعنی افتیتاحی کنٹینٹ اکیڈمی کی شروعات کردی ہیںPosted 6 days ago
- SnackVideo Kickstarts Its First Creator Academy in Pakistan with Inaugural Content CreatorsPosted 6 days ago
- سی آر آر سی نے آسٹریلیا میں چینی ثقافتی لائبریریاں قائم کردیںPosted 7 days ago
اسٹی لاڈرکمپنیز نے چیف لرننگ آفیسر میگزین “ٹریل بلیزر” گولڈ ایوارڈ جیت لیا
– کورن/فیری کی جانب سے تیار اور نافذ کردہ ایشیا پیسفک لیڈرشپ ڈیولپمنٹ پروگرام عالمی اداروں کے لیے معیار کے طور پر دیکھا گیا
لاس اینجلس، 8 اکتوبر 2012ء/پی آرنیوزوائر/–
ٹیلنٹ مینجمنٹ حل پیش کرنے والے معروف عالمی ادارے کورن/فیری انٹرنیشنل (این وائی ایس ای: KFY) نے اپنے صارف اسٹی لاڈر کمپنیز کو اپنے اے پی اے سی لیڈرشپ انسٹیٹیوٹ کے لیے چیف لرننگ آفیسر میگزین کا مشہور ٹریل بلیزر ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اعزاز کا اعلان حال ہی میں کولوراڈو اسپرنگز، کولوراڈو میں ہونے والے چیف لرننگ آفیسر کے 2012ء خزاں سمپوزیم میں کیا گیا۔
ٹریل بلیزر ایوارڈ انسانی سرمائے کی تعلیم اور ترقی میں شعبے کے بہترین ایگزیکٹوز کو دیا جاتا ہے جنہوں نے سیکھنے کے عمل میں کوئی نیا کار نمایاں انجام دیا ہو یا گزشتہ سال میں افراد کارکے موجودہ ترقیاتی منصوبوں کو ازسرنو ڈیزائن کیا ہو جو انجمن کے لیے اہم نتائج کا سبب بنی ہو۔ ایشیا بحر الکاہل میں اسٹی لاڈر کمپنیز کی ریجنل ہیڈ آف لرننگ اینڈ ٹیلنٹ ڈیولپمنٹ اور اے پی اے سی لیڈرشپ انسٹیٹیوٹ کی ڈین فجن سینگ نے اے پی اے سی لیڈرشپ انسٹیٹیوٹ کے قیام میں اپنے بنیادی کام اور اے پی اے سی میں ای ایل سی کے لیے مکمل لرننگ و ٹیلنٹ پلیٹ فارم تیار کرنے پر یہ اعزاز حاصل کیا۔
اے پی اے سی لیڈرشپ انسٹیٹیوٹ (APLI) ایک جدت طراز قائدانہ پیشرفت کا ادارہ ہے جو تیزی سے ابھرتی اور انتہائی مسابقتی ایشیا بحر الکاہل کی مارکیٹ میں صلاحیت اور قائدانہ خلا کو پورا کرنے سے تعلق رکھتا ہے۔ ادارہ پروگرامز کا ایک مکمل مجموعہ پیش کرتا ہے، جس میں کسٹمائزڈ لرننگ ماڈیولز، مینٹرشپس، ایگزیکٹو کوچنگ، ٹیلنٹ کونسل اور جاب روٹیشنز شامل ہیں۔ معروف نو-ماہی لیڈرشپ پروگرامز میں سے ایک کورن/فیری کی لیڈرشپ اینڈ ٹیلنٹ کنسلٹنگ آرگنائزیشن کے لیے ڈیزائن اور نافذ کیا گیا تھا۔
ایشیا میں کورن/فیری کے لیڈرشپ اینڈ ٹیلنٹ کنسلٹنگ گروپ کے مینیجنگ پرنسپل پشت دیپ گپتا نے کہا کہ “مسابقتی اداروں کو پھرتیلے رہنماؤں کی ضرورت ہے جو تخلیقی انداز میں سوچ سکیں اور تبدیلی کو فوری طور پر قبول کر سکیں۔ فجن سینگ کی زیر قیادت اسٹی لاڈر کمپنیز نے جدید سوچ کو مستحکم کرنے اور رہنماؤں کی اگلی نسل تیار کرنے کے لیے ایک ماڈل پروگرام ترتیب دیا ہے۔”
گزشتہ 18 ماہ میں ای ایل سی اے پی اے سی ٹیلنٹ اسسمنٹ کونسل نے سابقہ ٹیلنٹ ذخائر کو غیر موثر بنایا اور 700 سے زائد رہنماؤں پر نظر ثانی کی، 160 اسٹی لاڈر کمپنیز مینیجرز اور ایگزیکٹوز کو ادارہ جاتی ترقی کو برقرار رکھنے کے لیے کوچنگ کی تربیت دی گئی، اور 140 شرکا نو-ماہ کے ٹرانسفارمیٹو لیڈرشپ پروگرام سے پڑھ کر نکلے۔ ان میں سے 10 فیصد سے زائد انتہائی باصلاحیت پروگرام شرکا کو اپنے ترقیاتی تجربات کے نتیجے میں ترقی دی گئی یا زیادہ بڑے کردار پر فائز کیا گیا۔
کورن/فیری انٹرنیشنل کے بارے میں : کورن فیری انٹرنیشنل ٹیلنٹ مینجمنٹ حل پیش کرنے والا ایک معروف عالمی ادارہ ہے، جو امریکین، ایشیا بحر الکاہل، یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں موجودگی رکھتا ہے۔ ادارہ ایسی سروسز اور حل پیش کرتا ہے جو صارفین کو اپنے باصلاحیت افراد کے لیے پرکشش بننے، مشغول رکھنے، ترقی اور برقرار رکھنے کے ذریعے ترقی حاصل کرنے میں مدد دیتی ہے۔ کورن/فیری انٹرنیشنل کے بارے میں مزید معلومات کے لیے www.kornferry.com، اور دانشمندانہ قیادت، ملکیت دانش اور تحقیق کے لیے www.kornferryinstitute.com ملاحظہ کیجیے۔
You must be logged in to post a comment Login